نقشے پر سمندر کی گہرائی کو جانچنے اور پڑھنے کے لیے باتھیمیٹرک نقشے (Bathymetric Maps) استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ نقشے سمندر کے فرش کی گہرائی کو ظاہر کرنے کے لیے تیار کیے جاتے ہیں، اور عام طور پر انہیں پڑھنے کا طریقہ زمینی کنٹور لائنز (Contour Lines) کی طرح ہوتا ہے، جو بلندی کو […]مزید پڑھیے
آبڑوس ۔ امبروز  یا ڈوراڈو مچھلی   کا تعارف سائنسی نام خاندان ترتیب Coryphaena hippurus Coryphaenidae  Perciformes پاکستان کے سمندری علاقے، خاص طور پر بحیرہ عرب، مختلف قسم کی آبی حیات کے لئے مشہور ہیں۔ ان میں آبڑوس یا ڈوراڈو مچھلی اپنی ماحولیاتی اور تجارتی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتی ہے۔ یہ مچھلی مضبوط […]مزید پڑھیے
تارو (Flat Line) شکار کی تعریف تارو عام طور پر مچھلی کے شکار کے لیے استعمال ہونے والی خاص طرز پر بنائی گئی ڈوری کو کہا جاتا ہے لیکن آج ہم جس تارو کی بات کر رہے ہیں وہ مچھلی کے شکار کے خاص طریقے کو کہا جاتا ہے۔   تارو کا موسم کراچی میں کوئٹہ […]مزید پڑھیے
گلپت مچھلی کا تعارف پاکستان کے سمندری علاقے، خاص طور پر بحیرہ عرب، مختلف قسم کی آبی حیات کے لئے مشہور ہیں۔ ان میں گلپت مچھلی اپنی ماحولیاتی اور تجارتی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتی ہے۔ یہ مچھلی مضبوط جسمانی ساخت، ماحول سے ہم آہنگی، اور مچھلی کے شکار کی صنعت میں اہم […]مزید پڑھیے
     ٹرولنگ کیا ہے؟ مچھلی کے شکار کا جدید طریقہ جو بیرونِ ملک ایجاد ہوا اور اب پاکستان میں بھی اسے کافی مقبولیت حاصل ہو چکی ہے۔ٹرولنگ  (Trolling) ایک ایسی ماہی گیری کی تکنیک ہے جس میں چلتی ہوئی  کشتی میں   Lures  یا   Baits  کو کشتی سے پانی میں  مختلف دوری پر چھوڑ دیا […]مزید پڑھیے
فش ان فشرمین انتظامیہ کی طرف سے اپنی اینگلر کمیونٹی کیلئے انتہائی عرق ریزی سے مضامین تیار کئے جاتے ہیں اور آپ احباب کی خدمت میں بغیر کسی لالچ کے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہمارا مقصد نام و نمود حاصل کرنا ہرگز نہیں بس اولین مقصد کمیونٹی کی درست سمت میں رہنمائی کرنا ہے اب […]مزید پڑھیے
تازہ اور باسی مچھلی کی پہچان کرنا ضروری ہے تاکہ آپ صحت بخش اور مزیدار مچھلی خرید سکیں۔ مچھلی خریدتے وقت درج ذیل نکات کو ذہن میں رکھیں:  مچھلی کی آنکھیں تازہ مچھلی: آنکھیں صاف، چمکدار اور ابھری ہوئی ہوتی ہیں۔ باسی مچھلی: آنکھیں دھندلی، مدھم یا دھنسی ہوئی ہوتی ہیں۔ جلد اور رنگت تازہ […]مزید پڑھیے
کُند (کالا اور سفید جیرا)سمندر کے کنارے یا وریل / چٹانوں کے قریب پائے جاتے ہیں جو کھلے پانیوں میں تنہا یا جھنڈ/ پن کو صورت میں سفر کرتے ہیں اور شکار پر گھات لگانے کا موقع تلاش کرتے ہوئے چٹانوں کے گرد گھومتے ہیں۔سفید کُند زیادہ تر تہہ میں 1 سے 2 وام پر شکار کے لیے تیرتے ہیں اور 100 میٹر کی گہرائی تک پائے جاتے ہیں۔کُند 36 میل فی گھنٹہ یا 58 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مزید پڑھیے
تارو کا موسم کراچی میں کوئٹہ کی ہوا چلنے کے بعد عموماً نومبر سے جنوری کے مہینے تک ہوتا ہے جب موسم قدرے ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ تارو خاص طور پر سرمئی کے شکار کے لیے کھیلا جاتا ہے جبکہ اس میں عام طور پر کچھ اوپر کی مچھلیوں کا جیسے کہ آبڑوس، سانگھڑا ،مُلا اور سارم اور کُندوغیرہ کا شکار بھی ہوتا ہے جبکہ اگر پانی کا کرنٹ کم ہو اور ڈور تہہ میں بیٹھ جائے یا شکاری خود باٹم کا شکار مزید پڑھیے