تارو (Flatline) شکار کی تعریف Flatline تارو عام طور پر مچھلی کے شکار کے لیے استعمال ہونے والی خاص طرز پر بنائی گئی ڈوری کو کہا جاتا ہے لیکن آج ہم جس تارو کی بات کر رہے ہیں وہ مچھلی کے شکار کے خاص طریقے کو کہا جاتا ہے۔ تارو کا موسم کراچی میں کوئٹہ […]مزید پڑھیے
شکار کی اقسام
ٹرولنگ کیا ہے؟ مچھلی کے شکار کا جدید طریقہ جو بیرونِ ملک ایجاد ہوا اور اب پاکستان میں بھی اسے کافی مقبولیت حاصل ہو چکی ہے۔ٹرولنگ (Trolling) ایک ایسی ماہی گیری کی تکنیک ہے جس میں چلتی ہوئی کشتی میں Lures یا Baits کو کشتی سے پانی میں مختلف دوری پر چھوڑ دیا […]مزید پڑھیے
فش ان فشرمین انتظامیہ کی طرف سے اپنی اینگلر کمیونٹی کیلئے انتہائی عرق ریزی سے مضامین تیار کئے جاتے ہیں اور آپ احباب کی خدمت میں بغیر کسی لالچ کے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہمارا مقصد نام و نمود حاصل کرنا ہرگز نہیں بس اولین مقصد کمیونٹی کی درست سمت میں رہنمائی کرنا ہے اب […]مزید پڑھیے
تارو کا موسم کراچی میں کوئٹہ کی ہوا چلنے کے بعد عموماً نومبر سے جنوری کے مہینے تک ہوتا ہے جب موسم قدرے ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ تارو خاص طور پر سرمئی کے شکار کے لیے کھیلا جاتا ہے جبکہ اس میں عام طور پر کچھ اوپر کی مچھلیوں کا جیسے کہ آبڑوس، سانگھڑا ،مُلا اور سارم اور کُندوغیرہ کا شکار بھی ہوتا ہے جبکہ اگر پانی کا کرنٹ کم ہو اور ڈور تہہ میں بیٹھ جائے یا شکاری خود باٹم کا شکار مزید پڑھیے