Home Archive by category مچھلی کی اقسام (Page 2)

مچھلی کی اقسام

گھسر سمندر کی بڑی ہڈیوں کے پنجرے والی مچھلیوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک سست رفتار مچھلی ہے جو عموما صاف پانیوں میں کنارے کے قریب پتھروں میں پا ئی جاتی ہے۔ گھسر تقریبا 8 فٹ لمبا اور 800 پاؤنڈ یا 350 کلو گرام سے زیادہ وزن تک بڑھ سکتا ہے۔ سب سے چھوٹی گھسر، تقریباً ایک فٹ تک بڑھتی ہے اور اس کا کم از کم وزن تقریباً ایک پاؤنڈ یا آدھا کلو ہوتا ہے۔ اس کے منہ میں تہہ دار آری نما مزید پڑھیے
دندیا ساحلی ندیوں، نالیوں، جھیلوں اور خلیجوں میں، عام طور پر سمندری یا کھارے پانی (Brackish water) میں پائی جاتی ہے جو نہ میٹھا ہو اور نہ بالکل سمندری کھارے پانی جیساہو ، Estuaries ایک جزوی طور پر بند، ساحلی آبی ذخائر ہے جہاں دریاؤں اور ندی نالوں کا میٹھا پانی سمندر کے کھارے پانی کے ساتھ مل جاتا ہے ۔لیکن خشک موسموں میں یہ تازہ پانی کے نچلے ترین حصے میں چلی جاتی ہے مزید پڑھیے