پاکستان میں ٹرولنگ کے ذریعے بڑی مچھلیوں کا شکارکیسے کریں؟

     جھیری (Lure) 

جھیری ایک قسم کا آلہ  یا مصنوعی چارہ ہے جوشکار کے لیے  چارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جھیری مختلف کمپنیوں اور اقسام کی ہوتی ہیں جو مختلف گہرائیوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔   زیادہ تر   Halcoکمپنی کا 190 XDD جھیری استعمال کیا جاتا ہے۔ سردیوں میں زیادہ گہرائی والے   Strom Xrap Strech   کمپنی کے جھیری استعمال کیے جاتے ہیں۔   جھیری مختلف رنگوں میں آتی ہے، جو شکار کے دوران پانی کے رنگ اور موسم کے لحاظ سے استعمال کی جاتی ہے۔ 

ٹرولنگ کے لیے Lures :

     ٹرولنگ کے لیے Lures :

  ٹرولنگ کے دوران مختلف اقسام کے  Lures استعمال کیے جاتے ہیں جن کا انتخاب پانی کی حالت، موسم اور شکار کی قسم پر منحصر ہوتا ہے۔

Spoonsیا پتاشے:  یہ دھات سے بنی ہوتی ہیں اور چمکتی ہیں، جس کی وجہ سے مچھلی انہیں شکار سمجھ کر حملہ کرتی ہے۔ یہ روشنی کو منعکس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور   دھوپ والے دنوں  میں مؤثر ہوتی ہیں۔  

Spoons Steel ریفلیکٹر والے پتاشے

  Crankbaits: یہ مصنوعی مچھلیاں ہوتی ہیں جو مختلف رنگوں اور ڈیزائن میں آتی ہیں۔ یہ پانی میں حرکت کرتی ہیں جیسے زندہ مچھلی ہو۔ یہ   گہرے پانی  میں زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔

Crankbaits مصنوعی مچھلیاں Crankbaits مصنوعی مچھلیاں
Crankbaits مصنوعی مچھلیاں

  Soft Plastics: نرم مواد سے بنے ہوتے ہیں اور زیادہ قدرتی دکھائی دیتے ہیں۔ یہ زیادہ تر   شالو واٹر  میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

ربڑ سے بنی مصنوعی مچھلیاں ربڑ سے بنی مصنوعی مچھلیاں soft-plastic-lures

Soft Plastics

ربڑ سے بنی مصنوعی مچھلیاں

Diving Plugs: یہ خاص طور پر   گہرے پانیوں  میں استعمال کیے جاتے ہیں، کیونکہ یہ پانی میں زیادہ گہرائی تک پہنچتے ہیں۔

Halco Deep Diving Plug Lure Halco Deep Diving Plug Lure
Halco Deep Diving Plug Lure لکڑی  سے بنی مصنوعی مچھلیاں

Related Posts