نقشے پر سمندر کی گہرائی کو کیسے پڑھتے ہیں؟

مفت سافٹ ویئر:

QGIS (Quantum GIS)

 یہ ایک مفت اور اوپن سورس جغرافیائی معلوماتی نظام (Global Information Sys) ہے، جو مختلف جغرافیائی ڈیٹا کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بشمول باتھیمیٹرک ڈیٹا۔

فیچرز/ سہولیات: یہ سافٹ ویئر کنٹور لائنز، گہرائی کے نقشے، اور GIS ڈیٹا کی وسیع اقسام کو سپورٹ کرتا ہے۔

QICS Maps App Download
Download APK file

Google Earth Pro

یہ سمندر کی گہرائی کو دیکھنے اور تجزیہ کرنے کے لیے ایک مفت سافٹ ویئر ہے۔ آپ سمندری تہہ کا ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں اور مخصوص گہرائیوں کو ناپ سکتے ہیں۔فیچرز: نقشے دیکھنے،D 3 ویژولائزیشن، اور سمندری گہرائی کا ڈیٹا۔

Google Earth Pro Google Earth Pro App
Download APK file

 OpenCPN

یہ نیویگیشن اور باتھیمیٹرک ڈیٹا کے لیے اوپن سورس سافٹ ویئر ہے۔ اسے خاص طور پر نیویگیٹرز اور سمندری سفر کے شوقین افراد کے لیے بنایا گیا ہے۔فیچرز: نیویگیشن چارٹس، GPS انٹیگریشن، باتھیمیٹرک ڈیٹا۔

OpenCPN Sea Maps
OpenCPN Ssftware

Geo Map App

یہ ایک مفت جیوگرافیکل ویژولائزیشن سافٹ ویئر ہے، جو خاص طور پر سمندری گہرائی اور زمینی ڈھانچوں کے تجزیہ کے لیے مفید ہے۔

فیچرز: سمندری گہرائی کا ڈیٹا، D 3 ویژولائزیشن، جغرافیائی معلومات۔

UTM GeoMap App UTM Gep Map App
Download APK file

بامعاوضہ سافٹ ویئرز:

C-Map App

سی میپ ایپ ایک مقبول نیویگیشن ایپ ہے جو سمندری نقشوں اور گرافکس کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

خصوصیات:

  • تفصیلی سمندری نقشے: اس میں سمندر کی گہرائی، راستے اور دیگر معلومات شامل ہوتی ہیں۔
  • ریئل ٹائم موسم کی معلومات: موسم کی صورتحال اور پیشین گوئی حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • آف لائن میپس: بغیر انٹرنیٹ کے بھی نقشے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
  • ایڈوانسڈ روٹ پلاننگ: راستوں کو منصوبہ بند کرنا آسان ہوتا ہے۔
CMap App Download CMap App Download
Download APK file

Related Posts