نقشے پر سمندر کی گہرائی کو کیسے پڑھتے ہیں؟
Osmand Nautical Map
اوسمانڈ نیوٹیکل میپ ایپ ایک نیویگیشن ایپ ہے جو خصوصاً آف لائن نیویگیشن کے لیے مشہور ہے۔
خصوصیات:
- آف لائن نقشے: بغیر انٹرنیٹ کے سمندری راستے دیکھے جا سکتے ہیں۔
- سمندری نشانیاں اور حدود: سمندر کی نشانیوں اور حدود کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
- راستے کی منصوبہ بندی: سیاحت اور کشتی رانی کے لیے بہترین راستے بنائے جا سکتے ہیں۔
- سمندر کی گہرائی کی معلومات: سمندر کی گہرائی کی پیمائش اور دیگر تفصیلات شامل ہیں۔
![]() |
![]() |
![]() |
|
یہ تمام ایپس سمندری نقشوں اور نیویگیشن کے لیے بہترین ہیں، اور ہر ایک کی اپنی خصوصیات ہیں جو مختلف حالات اور ضروریات کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہوگی اور اس میں موجودمواد سے آپکی معلومات میں اضافہ ہوا ہوگا۔اس تحریر کے لیے میں اپنے قابل قدر دوستوں اور سینئرز کا بے حد مشکور ہوں جنکی رہنمائی اور معلومات کی بدولت یہ لکھنا ممکن ہوئی جن میں خاص طور پر یاسر جلال بھائی اور دوسرے احباب شامل ہیں ۔امید ہے کہ آپ کو یہ کاوش پسندآئی ہوگی اور اسے پڑھنے کے بعد آپکی معلومات میں اضافہ ہوا ہوگا۔ اس تحریر میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے اور اس سلسلے میں مفید آراء اور مشورے کو تہہ دل سے سراہا جا ئے گا۔ مزید معلومات اور رابطے کی لیے :
![]() |
![]() |
![]() |







