
گھسر سمندر کی بڑی ہڈیوں کے پنجرے والی مچھلیوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک سست رفتار مچھلی ہے جو عموما صاف پانیوں میں کنارے کے قریب پتھروں میں پا ئی جاتی ہے۔ گھسر تقریبا 8 فٹ لمبا اور 800 پاؤنڈ یا 350 کلو گرام سے زیادہ وزن تک بڑھ سکتا ہے۔ سب سے چھوٹی گھسر، تقریباً ایک فٹ تک بڑھتی ہے اور اس کا کم از کم وزن تقریباً ایک پاؤنڈ یا آدھا کلو ہوتا ہے۔ اس کے منہ میں تہہ دار آری نما مزید پڑھیے