تارو کا موسم کراچی میں کوئٹہ کی ہوا چلنے کے بعد عموماً نومبر سے جنوری کے مہینے تک ہوتا ہے جب موسم قدرے ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ تارو خاص طور پر سرمئی کے شکار کے لیے کھیلا جاتا ہے جبکہ اس میں عام طور پر کچھ اوپر کی مچھلیوں کا جیسے کہ آبڑوس، سانگھڑا ،مُلا اور سارم اور کُندوغیرہ کا شکار بھی ہوتا ہے جبکہ اگر پانی کا کرنٹ کم ہو اور ڈور تہہ میں بیٹھ جائے یا شکاری خود باٹم کا شکار مزید پڑھیے
سنگرا مچھلی اکثر نسبتا گرم اور شفاف پانیوں میں مرجان کے قریب، عام طور پر کھاری کے قریب پائی جاتی ہے جہاں دریا (میٹھا) اور سمندر (کھارا) کا پانی ملتا ہے ۔ یہ کیچڑ،لسے، پتھریلے تہوں اور مرجان کے اوپر، وریل یا چٹانوں والے کنارے کے قریب اور مینگروز کے دلدل، ساحل میں جیٹی کے ستونوں اور بوئے کے قریب، اور سمندر کے بیچ میں تیرتے ہوئے اور ساکن بنی ہوئی چیزوں مثلا آئل رگ اور مزید پڑھیے
سرمئی یا کنگ میکرل ایک ساحلی پیلاجک (Pelagic)نسل ہے ، جس کا مطلب ہے کہ وہ ساحل کے قریب کھلے پانیوں میں رہتے ہیں۔ سرمئی یا کنگ میکرل عام طور پر 12-45 میٹر (40-150 فٹ) کی گہرائی میں پائی جاتی ہے، جہاں بنیادی ماہی گیری ہوتی ہے بڑی سرمئی تقریبا 115 سے 600 فٹ گہرے پانی میں رہتے ہیں۔یہ 20 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ (68 سے 84 ڈگری فارن ہائیٹ) کی حد میں پانی کے درجہ حرارت کو ترجیح مزید پڑھیے