کپرتان یا کپڑتانTarwhine Silver Sea Bream Fish

کپرتان کے شکار کی ڈوری کے لیے درکار اشیاء
![]() |
![]() |
![]() |
گولی وزن Round Weight | Mono Filament Line | J-Hooks |
![]() |
![]() |
![]() |
Strip Weight -پٹی وزن | چرخی- Spool | پاٹیا-پٹی-Wood Spool |
کپرتان کے شکار کے لیے مختلف چارہ:
![]() |
![]() |
![]() |
آٹا-Flour | لوئر-Lure | میہ-Squid |
![]() |
![]() |
![]() |
بوئی- Mullet | بانگڑہ-Indian Mackerel | کیچوا- Earth Worm |
غذائیت: Sea Bream Nutrition (Grilled and Baked)
- آیوڈین کی زیادہ مقدار کی بدولت کپرتان کو تھائی رائیڈ ( ایک گلٹی جوگلے میں واقع ہے اور اس کا معمول کا کام جسمانی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنا ہے) کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے کھانےمیں شامل کیا جانا چاہیے۔
- اس میں موجود وٹامنE جلد اور بالوں کی حالت کو بہتر بناتا ہے۔
- جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج اور بدن میں تجدید شباب یا جوانی پیدا کرتا ہے۔
- کپرتان مچھلی کے گوشت میں اومیگا 3 اور -6 ایسڈ ہوتے ہیں، جو ایتھروسکلروسس (چرب مادّوں کے جم جانے کے باعث شریانوں کا نقص )اور دل کے نظام سے متعلق دیگر بیماریوں کی نشوونما کی روک تھام کرتے ہیں۔
یہ جسم کو “خراب” کولیسٹرول سے پاک کرنے میں مدد کرتا ہے، جو بالآخر فرد کی مجموعی صحت کو بہتر بناتا ہے، ہائی بلڈ پریشر، دل کی شریانوں کی بیماری، فالج اور دل کے دورے کے امکانات کو کم کرتا ہے۔