آبڑوس ۔ امبروز یا ڈوراڈو مچھلی کا تعارف سائنسی نام خاندان ترتیب Coryphaena hippurus Coryphaenidae Perciformes پاکستان کے سمندری علاقے، خاص طور پر بحیرہ عرب، مختلف قسم کی آبی حیات کے لئے مشہور ہیں۔ ان میں آبڑوس یا ڈوراڈو مچھلی اپنی ماحولیاتی اور تجارتی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتی ہے۔ یہ مچھلی مضبوط […]مزید پڑھیے
مچھلی کی اقسام
گلپت مچھلی کا تعارف پاکستان کے سمندری علاقے، خاص طور پر بحیرہ عرب، مختلف قسم کی آبی حیات کے لئے مشہور ہیں۔ ان میں گلپت مچھلی اپنی ماحولیاتی اور تجارتی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتی ہے۔ یہ مچھلی مضبوط جسمانی ساخت، ماحول سے ہم آہنگی، اور مچھلی کے شکار کی صنعت میں اہم […]مزید پڑھیے
کُند (کالا اور سفید جیرا)سمندر کے کنارے یا وریل / چٹانوں کے قریب پائے جاتے ہیں جو کھلے پانیوں میں تنہا یا جھنڈ/ پن کو صورت میں سفر کرتے ہیں اور شکار پر گھات لگانے کا موقع تلاش کرتے ہوئے چٹانوں کے گرد گھومتے ہیں۔سفید کُند زیادہ تر تہہ میں 1 سے 2 وام پر شکار کے لیے تیرتے ہیں اور 100 میٹر کی گہرائی تک پائے جاتے ہیں۔کُند 36 میل فی گھنٹہ یا 58 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مزید پڑھیے
سنگرا مچھلی اکثر نسبتا گرم اور شفاف پانیوں میں مرجان کے قریب، عام طور پر کھاری کے قریب پائی جاتی ہے جہاں دریا (میٹھا) اور سمندر (کھارا) کا پانی ملتا ہے ۔ یہ کیچڑ،لسے، پتھریلے تہوں اور مرجان کے اوپر، وریل یا چٹانوں والے کنارے کے قریب اور مینگروز کے دلدل، ساحل میں جیٹی کے ستونوں اور بوئے کے قریب، اور سمندر کے بیچ میں تیرتے ہوئے اور ساکن بنی ہوئی چیزوں مثلا آئل رگ اور مزید پڑھیے
ٹونا نمکین پانی کی مچھلی ہے جو قبیلہ تھونینی (Thunnini) سے تعلق رکھتی ہے ، جو اسکومبریڈے (داون یا میکرل) خاندان کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ تھونینی پانچ نسلوں میں 15 انواع پر مشتمل ہے ۔یہ مچھلی بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل دونوں کے پانیوں میں پائی جاتی ہے۔ وہ بحیرہ روم، بحر ہند اور کیریبین سمیت مختلف خطوں میں وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے ۔جس سے وہ دنیا بھر میں اینگلرز کے لئے شکار مزید پڑھیے
مُلّا ۔۔یا مُرلامچھلی ہمارے سمندروں میں پائی جانے والی مچھلیوں میں پسندیدہ ترین مچھلیوں میں سے ایک ہے۔ یہ Emperors or Scavengersخاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ ہمارے پانیوں میں اسکی زیادہ تر 2 اقسام پائی جاتی ہیں Spangled & Grass Emperor۔ یہ گہرے سمندر اور وریل یا چٹانوں کے قریب تقریبا 10 سے 80میٹر تک کی گہرائی میں زیادہ تر مرجان اور پتھریلی چٹان، سمندری گھاس کی چادر، مینگروز مزید پڑھیے
کالا دندیا سمندری چٹانوں کے سلسلے، مینگرووز، گرے ہوئے درختوں (سنیگس)، سمندری سیپیوں والی چٹانوں ، سمندری گھاس، جیٹی یا بندرگاہ کے قریب ، گہرے سوراخوں جیسے سمندری جگہوں اور کنارے کے آس پاس رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
انکی خوراک میں mollusks(گھونگے، سلگس، میہ اور آکٹوپس) ، crustaceans (کیکڑے، لابسٹر، جھینگا)، کیڑے ، سیپی،چھوٹی مچھلی(لوئر، بوئی، بانگڑہ، وغیرہ)، کیچوا اور مزید پڑھیے
مشکا یا اٹلانٹک کروکر ایک چاندی نما چمکدار جسم والی مچھلی ہے۔ جس کی جلدپر گلابی چمک اور پیٹ کا رنگ چاندی یا پیتل جیساسفید ہوتا ہے۔ اس کی پیٹھ اور پشت پر پیتل کے بھورے رنگ کے ہلکے دھبے ، بے ترتیب پٹیاں بناتے ہیں۔ یہ لمبائی میں تقریبا 18 سے 20 انچ تک بڑھتا ہے ، لیکن 24 انچ تک لمبا ہوسکتا ہے۔ اس کی ٹھوڑی پر چھوٹے باربل کے تین سے پانچ جوڑے نمودار ہوتے ہیں جو مونچھ جیسے حسی مزید پڑھیے
کپڑتان یا کپرتان سمندری مچھلیوں میں شکار کے حوالے سےکسی بھی نئے شکاری کی سب سے پہلی شکار کی جانے والی مچھلیوں میں سے ایک ہے۔ اکثر شکاری اسے دھندیا سے مشابہت کی وجہ سے پہچاننے میں غلطی کا شکار ہوتے ہیں۔یہ سی بریم (Sea Bream )خاندان کی ایک مشہور قسم ہے جو اکثر پتھریلی چٹانوں، ریتیلے ساحلوں اور گہری سمندری چٹانوں کے آس پاس پائی جاتی ہے۔ ااسکی جلد انتہائی چکمدار جبکہ بدن مزید پڑھیے
سرمئی یا کنگ میکرل ایک ساحلی پیلاجک (Pelagic)نسل ہے ، جس کا مطلب ہے کہ وہ ساحل کے قریب کھلے پانیوں میں رہتے ہیں۔ سرمئی یا کنگ میکرل عام طور پر 12-45 میٹر (40-150 فٹ) کی گہرائی میں پائی جاتی ہے، جہاں بنیادی ماہی گیری ہوتی ہے بڑی سرمئی تقریبا 115 سے 600 فٹ گہرے پانی میں رہتے ہیں۔یہ 20 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ (68 سے 84 ڈگری فارن ہائیٹ) کی حد میں پانی کے درجہ حرارت کو ترجیح مزید پڑھیے